پاکستان کے زیر انتظام پنجاب کے ضلع گجرات میں دو بہنوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔
پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اُس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔
پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مستند خبروں اور حالات حاضرہ کے تجزیوں کے لیے کشکول ایپ کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں ⬇ کلک کریں

https://whatsapp.com/channel/0029Va4emE0B4hdX2T4KuS18