Author: Rahi Hijazi

جنگ مخالف سینکڑوں مظاہرین نے امریکی اسلحہ ساز کمپنی کا گھیراؤ کرلیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے مخالف اور جنگ بندی کے حامی سینکڑوں کارکنوں نے اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے امریکی اسلحے کی کمپنی کا گھیراؤ کرلیا۔ گزشتہ دن سینکڑوں مظاہرین جنگ کے خلاف نعرے بلند کرتے ہوئے معروف امریکی اسلحہ ساز کمپنی...

Read More

امریکی ہتھیاروں کے لیے شکریہ: نیتن یاہو کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان

وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ ’مزید کئی مہینوں‘ تک جاری رہے گی۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے امریکہ کی جانب سے مزید ہنگامی ہتھیاروں کی منظوری...

Read More

ہلال احمر نے مسجد نبویؐ میں ایک زائر کی جان بچالی

سعودی عرب میں ہلال احمر نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں فوری امداد فراہم کرکے دل کا دورہ پڑنے سے بیہوش ہونے والے زائر کی زندگی بچالی۔رپورٹ کے مطابق سعودی ہلال احمر کی رضا کار ٹیموں نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...

Read More

سعودی شہری نے بنگلہ دیشی ملازمہ کی شادی کرادی، فرنشڈ گھر بھی دیا

سعودی عرب کےحائل ریجن میں سعودی شہری نے بنگلہ دیشی خادمہ کی نہ صرف شادی کے اخراجات برداشت کیے بلکہ اس کے منگیتر کو مملکت بلا کر اس کا گھر بسا دیا۔عاجل نیوز کے مطابق سعودی شہری ترکی الحمدان نے بتایا کہ’ بنگلہ دیشی ملازمہ نے اپنے...

Read More

سعودی عرب سری لنکن کارکنوں کو ملازمت فراہم کرنے میں سرفہرست

سعودی عرب 2023 میں سری لنکا کے تارکین وطن کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں سرفہرست رہا ہے۔ 63 ہزار سے زیادہ کارکنوں کو ملازمت ملی۔ہر سال دو لاکھ سے زیادہ کارکنان بیرون ملک کام کرنے کے لیے سری لنکا سے باہر جاتے ہیں۔تارکین ملک...

Read More

قاہرہ میں سوڈانی نوجوان کی خودکشی کی کوشش: علاقے میں خوف و ہراس

مصرمیں سوشل میڈیا سائٹس پر سرگرم کارکنوں اورصارفین نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ایک سوڈانی شہری کی جانب سے دارالحکومت قاہرہ کے وسط میں خودکشی کی کوشش کا انکشاف کیا گیا ہے۔ویڈیو میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک نوجوان جس کا تعلق...

Read More