امریکا: سینیما ہال کی دیوار سے 65 سال پرانا بٹوا برآمد
امریکا میں ایک سینیما ہال کی تعمیرِ نو کے دوران ایک دیوار سے 65 سال پرانا بٹوا برآمد ہوا ہے جس میں رکھے کارڈز اور کچھ پیسے بھی محفوظ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ امریکی ریاست جیورجیا میں پیش آیا جہاں پلازا تھیٹر...
Read More