Author: Rahi Hijazi

پاکستانی کھانوں کی تعریف کرنے پر مداحوں کے دھونی کو مشورے

سابق انڈین کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنی ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں، جس میں وہ اچھے کھانوں کے لیے پاکستان کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔وائرل ویڈیو میں دھونی بظاہر اپنے کسی مداح سے بات کر رہے ہیں، جس میں...

Read More

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ کیا پاکستان بورڈ معاملے کو ICC میٹنگ میں اٹھائے گا؟

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کے دوران محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے امپائرنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق معاملات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ روز...

Read More

وانندو ہسارنگا سری لنکا ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر

سری لنکا کی ٹی20 ٹیم کا کپتان آل راؤنڈر وانندو ہسارنگا کو مقرر کردیا گیا۔سری لنکا نے آل راؤنڈر وانندو ہسارنگا کو ٹی 20 ٹیم کا کپتان مقرر کردیا، ان کی پہلی آزمائش آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف شیڈول سیریز ہوگی۔آل راؤنڈر وانندو...

Read More

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا: قبول اسلام کی ویڈیو دیکھیں

غزہ پر اسرائیل کے نان اسٹاپ وحشیانہ حملوں کے دوران نامور امریکی باکسر گرونٹا ڈیوس نے اسلام قبول کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔امریکی شہر بالٹی مور سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ باکسر گرونٹا ڈیوس نے اتوار کو میری لینڈ کی...

Read More

امام الحق کو سڈنی ٹیسٹ سے ڈراپ کردیا گیا

بائیں ہاتھ کے بلے باز امام الحق کو پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے سڈنی ٹیسٹ میں ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ٹیسٹ میں امام الحق نے 37.33کی اوسط سے 1568رنز بنائے جس میں ان کی3 سنچریاں اور 9 نصف سنچریاں شامل ہیں۔28 سالہ اوپنر امام الحق...

Read More

آسٹریلیا میں میچ کے دوران زہریلا سانپ نکل آیا

آسٹریلیا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ برسبین انٹرنیشنل میں ہفتہ کو میچ کے دوران اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب میچ کے دوران ہی ٹینس کورٹ میں ایک زہریلا سانپ نکل آیا۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سابق یو ایس چیمپیئن ڈومینک تھیم اور...

Read More