غزہ جنگ پر بات چیت کےلیے حماس وفد مصر میں: مزید ایک لاکھ بےگھر
اے ایف پی کے مطابق مصر نے اسرائیل۔ حماس جنگ کے خاتمے سے متعلق بات چیت کےلیے، جمعے کے روز ایک ایسے موقع پر حماس کے ایک وفد کی میزبانی کی جب اسرائیل غزہ پر گولہ باری جاری رکھے ہوئے ہے اور فوجی طاقت کے ذریعے حماس کی عسکریت قوت کا...
Read More