کراچی میں ہندو برادری کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب
پاکستانی ہندو کونسل (پی ایچ سی) کے زیرِ اہتمام کراچی میں ایک تقریب کے دوران 120 سے زائد ہندو جوڑے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔پاکستان ہندو کونسل گزشتہ 16 سال سے سالانہ اجتماعی شادیوں کا اہتمام کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے...
Read More