اقربا میرے کریں قتل کا دعویٰ کس پر؟: غلطی ہائے مضامین
بہت دنوں کے بعد بہت دلچسپ سوال موصول ہوا ہے: ’’عالی جناب! نیشِ اقرب کے کیا معنی ہیں؟ میں نے بعض جگہ اس کا املا ’نیشِ عقرب‘ بھی لکھا دیکھا ہے۔ مگر مشتاق احمد یوسفی صاحب نے اپنی ’زرگزشت‘ میں اپنے بینک کے ساتھی خان سیف الملوک خان...
Read More