Author: Rahi Hijazi

روہت شرکا اور وراٹ کوہلی کی ٹی 20 میں ہوئی واپسی: کئی بڑے نام باہر

روہت شرما کی بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ وراٹ کوہلی بھی ایک بار پھر ٹیم انڈیا کے لیے ٹی 20 فارمیٹ میں کھیلتے نظر آئیں گے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جگہ دی گئی ہے۔...

Read More

بنگلہ دیش الیکشن: اپوزیشن ایسا الیکشن کیوں لڑے جس کا نتیجہ پہلے ہی طے شدہ ہے

یہ 2007 کی بات ہے جب سینکڑوں فوجی اہل کاروں نے شیخ حسینہ کو حراست میں لینے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تھا۔ وزیرِ اعظم شیخ حسینہ اس وقت بنگلہ دیش کی اپوزیشن لیڈر تھیں۔ فوج نے انہیں حراست میں لے کر دارالحکومت ڈھاکہ کی ایک...

Read More

غزہ کے مستقبل سے متعلق اسرائیل کا وہ منصوبہ جس میں غزہ کا سکیورٹی کنٹرول اسرائیل اپنے پاس رکھے گا

بی بی سی اردواسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ختم ہونے کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکمرانی سے متعلق کُچھ تجاویز کے ساتھ ایک خاکہ پیش کیا ہے۔اسرائیل کے وزیر دفاع کی جانب سے پیش کیا جانے والے خاکے کے...

Read More

اسرائیلی جارحیت کے سبب غزہ ناقابل رہائش ہو چکا ہے: اقوام متحدہ

۔اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے جمعے کو کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل بمباری کے بعد غزہ ’ناقابلِ رہائش‘ ہو چکا ہے۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گریفتس نے ایک بیان میں کہا...

Read More

غزہ پر حملہ اسرائیل کو مہنگا پڑا: جانیے کہ کتنے ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہوچکے

۔‌‌غزہ پر لگ بھگ تین ماہ سے جاری جنگ میں اسرائیل کو عسکری اور معاشی طور پر قابل ذکر نقصان ہو چکا ہے اور اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جنگ کے سبب معذور ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 12 ہزار تک ہو سکتی ہے۔‌یہ تخمینہ عسکری...

Read More

اسرائیلی حکومت میں شدید اختلافات، وزراء کی فوجی سربراہ پر سخت تنقید

۔اسرائیلی حکومت میں وزراء کی الجھنوں اور مسلح افواج کے ساتھ اس کے تعلقات کے پردے کے پیچھے پھیلنے والے اختلافات کے میڈیا میں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپیڈ نے حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے موجودہ جنگ کے بعد...

Read More