کیا قذافی کے صحرا کی گہرائی میں دفن ہونے کا راز کھل گیا ہے؟
لیبیا کے مقتول سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کی ہر سال برسی کے ساتھ ان کے حامی ان کی قبر کو نامعلوم رکھنے کے پیچھے چھپے راز کے بارے میں دوبارہ سوال کرتے ہیں۔ لیکن یہ مطالبہ قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے آئندہ سال 28 اپریل کو سرت...
Read More