Author: Rahi Hijazi

کیا جونیئر وراٹ کوہلی آ رہے ہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے دوسرے حمل کی خبریں کافی عرصے سے زیر گردش ہیں۔ تاہم ابھی تک ان دونوں میں سے کسی نے بھی اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کی کئی ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ان کا...

Read More

معلوم نہیں مسئلہ کیا ہے: وقار یونس فاسٹ بالنگ کے بارے میں فکرمند

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کی فاسٹ بولنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بارے میں بہت پریشان ہیں۔کرکٹ کی کوریج کرنے والی ویب سائٹ کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ انہیں...

Read More

غزہ کے بچے جن کے خواب ادھورے رہ گئے

جنگ سے پہلے غزہ کی گلیاں بچوں سے بھری رہتی تھیں۔ بحیرہ روم کے کنارے واقع اس تنگ پٹی کو گھر کہنے والے 20 لاکھ افراد میں سے تقریباً نصف کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔اختتام ہفتہ اور سکولوں سے چھٹی کے وقت یہاں کے ساحل، پارکس اور کھیل...

Read More

اسرائیل کی حماس کو 35 قیدیوں کی رہائی کے بدلے جنگ بندی کی پیشکش

اسرائیل نے 35 قیدیوں کی رہائی کے عوض حماس کو 7 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے جن 35 قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ قیدیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل...

Read More

غزہ میں ہر 4 میں سے1 شہری بھوک سے موت کے منہ میں جا رہا ہے

اقوام متحدہ سمیت دیگر 23 عالمی اداروں کی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں 5 لاکھ 76 ہزار 600 شہری بھوک کے باعث موت کے منہ میں پہنچ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں شہری بمباری سے زیادہ بھوک سے جان کی بازی...

Read More

اسرائیل غزہ میں امداد پہنچانے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریش کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنی فوجی کارروائی سے غزہ میں امداد کی تقسیم میں ’بڑی رکاوٹیں‘ کھڑی کر رہا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنی حالیہ قرارداد میں...

Read More