مکہ مکرمہ کے علاقے میں پولیس فورس نے دو افراد کو اس لیے گرفتار کرلیا کہ ان میں سے ایک خودکار نگرانی کے آلے کے کیمرے کے سامنے کھڑا تھا اور دوسرا اس کی ویڈیو بنا رہا تھا۔
المکہ المکرمہ ریجن پولیس نے بتایا کہ ابتدائی قانونی اقدامات کرکے انہیں پبلک پراسیکیوشن برانچ کے حوالے کر دیا گیا۔
واضح رہے عوامی سہولیات کے تحفظ کا نظام عوامی سہولیات پر حملہ کرنے والے کو دو سال سے زیادہ قید اور ایک لاکھ ریال سے زیادہ جرمانہ یا ان دو میں سے ایک سزا دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مستند خبروں اور حالات حاضرہ کے تجزیوں کے لیے کشکول ایپ کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں ⬇ کلک کریں

https://whatsapp.com/channel/0029Va4emE0B4hdX2T4KuS18