Category: متفرق خبریں

کیا آپ کے موبائل میں خبریں صحیح نہیں کھلتیں؟

اگر آپ کے موبائل میں خبریں صحیح نہ کھلتی ہوں تو نیچے دی گئی چھوٹی سی ویڈیو کے مطابق آپ اپنے موبائل میں سیٹنگ کرلیں، اس کے بعد خبروں کے لنک صحیح کھلنے لگیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کشکول ایپ سے متعلق مزید کوئی سوال ہو تو آپ اسے درج ذیل نمبر...

مدینہ منورہ میں ہندو وزیر سمرتی ایرانی: مسلمانوں میں غم و غصہ

۔انڈین وزیر سمرتی ایرانی کا سعودی عرب کا دو روزہ دورہ اس وقت سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس دورے پر انھوں نے اپنے بقول ’مدینہ کا تاریخی سفر کیا‘ اور وہ مسجدِ نبوی، جبلِ احد اور مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ سمجھی جانے...

سعودی حکومت نے پہلے سے بڑھ کر تعاون کیا، 2024 کا حج مثالی ہوگا

پاکستان کے نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ رواں برس 2024 کا حج پاکستانی عازمین کے لیے ایک مثالی حج ہو گا اور جو سہولتیں ماضی میں نہیں ملیں وہ اس سال انہیں ملیں گی۔جدہ میں بین الاقوامی حج...

سعودیہ آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح کی سہولت دیدی گئی

۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عمرہ و حج پر آنے والے زائرین کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرانے کی ترغیب دی ہے۔اخبار 24 کے مطابق منگل کو جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس و نمائش کے ایک مباحثے کے دوران انہوں نے کہا’ بعض...

سال 2023 میں عمرہ زائرین کی آمد کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی...

امریکی میوزیکل گروپ ابوظہبی میں پرفارم کرے گا

۔امریکہ کا معروف اور ہٹ سٹیج میوزیکل گروپ ’ہیملٹن‘ رواں ماہ ابوظہبی میں پرفارم کرے گا۔عرب نیوز کے مطابق 2015 میں پہلی بار سٹیج پر آنے کے بعد سے دنیا بھر کے شائقین کو مسحور کرنے والے ’ہیملٹن‘ کو انتہائی شہرت حاصل ہے۔اس گروپ کے...

معروف ہندو فلمساز نے اسلام قبول کرلیا

۔ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی ہدایت کار پرمیش اڈیوال نے اسلام قبول کرلیا اور ساتھ ہی اپنی روح پرور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ معروف اداکارہ مہوش حیات کی سُپر ہٹ فلم “پنجاب نہیں جاؤں گی” کے گانے کے ہدایتکار...

چار کروڑ میں ٹکٹ فروخت کیا جارہا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی قیادت چار کروڑ روپے میں امیدوار کو ٹکٹ فروخت کررہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما سعود شاہ روغانی نے ساتھیوں کے ہمراہ مرکزی سیکریٹریٹ کے باہر احتجاج کیا اور...

الیکشن کمیشن پاکستان نے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی، پی ٹی آئی کا نام غائب

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی تفصیل ریٹرننگ افسران کو ارسال کردی، جس میں پی ٹی آئی کا نام اور بلے کا نشان شامل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹرننگ اور ضلعی ریٹرننگ افسران کو...

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پیسے اور زیورات بھی چوری کرلیے

۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے وحشیانہ بمباری اور نسل کشی کے ساتھ لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میڈیا آفس نے بتایا ہےکہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج غزہ سے لاکھوں ڈالر کی نقدی اور سونا...

اسرائیلی ترجمان سے وائس آف امریکہ کا انٹرویو

۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کا دائرہ پھیلنے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ نے حماس کی حمایت میں اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں اور یمن میں حوثی باغی بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں کو ہدف بنا رہے...

غزہ قحط کی طرف بڑھ رہا ہے، پناہ گاہوں میں جگہ نہیں رہی: اقوام متحدہ

۔فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس کے ادارے میں مواصلات کی ڈائریکٹر جولیٹ ٹوما کا کہنا ہے کہ ’یہ بہت اہم ہے کہ غزہ کے لیے امداد میں اضافہ جاری رہے کیوں کہ ہم قحط کی طرف بڑھ رہے ہیں۔‘برطانوی نشریاتی ادارے...

Loading