اسرائیلی حملوں سے شمالی غزہ سے دربدر ہو کر دیرالبلاح کے پناہ گزین کمیپ میں پناہ لینے والی فلسطینی خاتون کے ہاں چار بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔
نومولود ننھے فرشتوں کے والدین کو مسلسل اسرائیلی حملوں نے خوشیاں منانے سے بھی روک دیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 50 ہزار فلسطینی حاملہ خواتین مناسب خوراک اور صحت کی سہولیات کے بغیر غیرانسانی حالات کا سامنا کرتے ہوئے جان جانے کے شدید خطرات سے دوچار ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مستند خبروں اور حالات حاضرہ کے تجزیوں کے لیے کشکول ایپ کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہونے کے لیے یہاں ⬇ کلک کریں

https://whatsapp.com/channel/0029Va4emE0B4hdX2T4KuS18