Author: Rahi Hijazi

عمران خان سمیت PTI کے کئی مرکزی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت پارٹی کے کئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں جب کہ مسلم لیگ کے بانی و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دو حلقوں سے انتخابی فارمز منظور کر لیے گئے...

Read More

میکڈونلڈز ملائیشیا کا اسرائیل بائیکاٹ مہم کے خلاف مقدمہ

میکڈونلڈز ملائیشیا نے مبینہ طور پر اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ کے مطالبے پر فلسطین نواز تنظیم کے خلاف 13 لاکھ ڈالر کے ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق فاسٹ فوڈ چین کی جانب...

Read More

ارجنٹائن کے صدر کے اسلام مخالف بیان پر مسلمان برہم

ارجنٹائن کے نو منتخب یہود نواز صدر کے نسل پرستانہ بیانات پہلے بھی زیر بحث رہے ہیں۔ ان کے حالیہ مسلمان مخالف بیانات نے مسلمان حلقوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا۔ارجنٹائن ریپبلک کے اسلامی مرکز نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس...

Read More

برطانیہ کا کئی مسلم ممالک کیلئے ویزا فری انٹری سروس شروع کرنے کا اعلان

برطانیہ نے کئی مسلم ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کی سہولت شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔برطانیہ کی جانب سے اعلان کردہ ویزا فری انٹری کی سہولت سے خلیجی تعاون تنظیم اور اردن کے شہریوں کا فائدہ ہوگا۔نئی برطانوی پالیسی کا...

Read More

یوکرین پر روس کا سب سے بڑا فضائی حملہ

یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس کے سب سے بڑے فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ امدادی کارکنوں کی جانب سے ملبہ ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے اور مزید ہلاکتوں...

Read More

چین کی پارلیمنٹ سے 9 اعلٰی فوجی عہدیدار کیوں برطرف کیے گئے؟

چین میں نئے وزیر دفاع کی تعیناتی کے بعد پارلیمنٹ سے نو اعلٰی فوجی عہدیداروں کو برطرف کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برطرف کیے گئے اعلٰی فوجی عہدیداروں میں فوج کے سٹریٹیجک میزائل یونٹ سے منسلک چار جرنیل بھی شامل...

Read More