Author: Rahi Hijazi

سنہری باغ مسجد کیس: عدالت نے این ڈی ایم سی کو کچھ بھی کرنے سے روک دیا

سنہری باغ مسجد کے امام نے ہفتہ کے روز اس علاقے میں مبینہ ٹریفک کی بھیڑ کی وجہ سے ڈھانچے کے مجوزہ انہدام کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا۔ عرضی گزار عبدالعزیز نے 24 دسمبر کو نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے جاری کردہ...

Read More

دو مسلم نوجوانوں کا اغوا کے بعد برہنہ کرکے پٹائی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر متعدد یوزروں نے ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کی ہے کہ اترپردیش کے کشی نگر میں دو مسلم نوجوانوں کا پہلے اغوا کیاگیا اور پھر انہیں برہنہ کرکے خوب مارا پیٹا گیا۔ مجلس اتحادالمسلمین رام کولہ کشی نگر...

Read More

حج 2024 کے ایکشن پلان کو حکومت ہند کی منظوری

حکومت ہند وزرات اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024 کے ایکشن پلان کو باقاعدہ منظور کیا گیا ہے۔ ایکشن پلان میں تواریخ‘ ریاستی /مرکزی زیر انتظام علاقوں کے علاوہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو اس پر عمل میں لانے کی ضرورت پر زور دیاگیا ہے۔حج...

Read More

یوپی سے 10 ہزار مزدوروں کو اسرائیل بھیجنے کی تیاری مکمل

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کے درمیان وہاں بڑی تعداد میں عمارتوں اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔ ایسے میں بڑے پیمانے پر مزدوروں کی ضرورت ہے۔ تاہم تنازعات کی وجہ سے وہاں کے مقامی لوگوں کو بے گھر ہونا پڑا ہے۔غزہ کی...

Read More

حماس قیدیوں کے تبادلے سے متعلق عرب فارمولے کی طرف بڑھ رہی ہے: ذرائع

قاہرہ میں العربیہ اور الحدث کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں حماس رہ نما یحییٰ السنوارمصر اور قطر کی طرف سے پیش کردہ قیدیوں کے تبادلے کے اقدام کو قبول کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس میں قیدیوں کے بدلے شہری قیدیوں کی رہائی اور 20...

Read More

اسرائیلی حراست میں سگریٹ سے جلایا اور برہنہ کر کے مارا گیا: 3 فلسطینی بھائیوں کی رُوداد

اسرائیل کی حراست میں رہنے والے تین فلسطینی بھائیوں کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انہیں برہنہ کر کے سگریٹ سے جلایا گیا اور دیگر طریقے اپناتے ہوئے برے سلوک کا نشانہ بنایا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صبحی یاسین اور ان کے بھائیوں سعدی...

Read More