Author: Rahi Hijazi

جنگ روکے جانے تک اسرائیلی قیدیوں کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ایک مشیر کا کہنا ہے ’’کہ غزہ میں جنگ بندی کل ہو جائے گی لیکن اس شرط پر کہ حماس اپنے زیر حراست قیدیوں کو رہا کر دے۔‘‘دوسری جانب حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب...

Read More

اسرائیلی چڑھائی: شیرخوار بچے دودھ کے بجائے یہ کیا پینے پر مجبور کردے گئے؟

چھوٹا بچہ اپنی بے گھر ماں کی بانہوں میں دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ماں اسے فیڈر میں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہے۔غزہ میں جاری خوفناک جنگ سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔ مائیں اپنے نوزائیدہ بچوں کو خوراک مہیا کرنے میں ناکام ہیں۔ جب کہ اقوام...

Read More

دل دہلا دینے والی ویڈیو، غزہ کے بچے زمین سے آٹا سمیٹ رہے ہیں

غزہ کی پٹی کے ایک دل دہلا دینے والے منظر کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلسل تیسرے مہینے سے اسرائیلی بمباری کا شکار کی پٹی میں چھوٹے بچے زمین پر بکھرے ہوئے آٹے کو جمع کر رہے ہیں۔ بنیادی اشیائے خور ونوش...

Read More

اسرائیلی فوج نےہسپتال میں لاشوں کوبےرحمی سےمسخ کرڈالا:سی این این کاانکشاف

امریکی ٹی وی چینل ’سی این این‘ نے غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی چڑھائی اور اس کے بعد وہاں پر لاشوں اور زخمیوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے بے رحمانہ سلوک کے لرزہ خیز وقعات کا پردہ چکا کیا ہے۔امریکی ٹی وی جو...

Read More

نیتن یاہو بھیڑیے سے کم نہیں، جنگی جرائم کی انکوائری ہونی چاہیے

نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کسی ’بھیڑیے‘ سے کم نہیں۔ وہ ایک جنگی مجرم ہیں اور اسرائیلی قیادت کے خلاف جنگی جرائم کی انکوائری ہونی چاہیے۔ ہفتے کی شب نجی چینل ’ہم نیوز‘ کو دیے...

Read More

اسرائیل کی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ڈھائی ماہ گزرنے کے باوجود بدستور جاری ہے اور ہفتہ کو ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 76 افراد شہید ہو گئے۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق غزہ کے سول ڈیفنس کے...

Read More