Author: Rahi Hijazi

واٹس ایپ پر سرچ کرنا اب ہوا اور بھی آسان

کیا آپ کو ضرورت کے وقت واٹس ایپ میں پرانے میسجز ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اب ایسا نہیں ہوگا۔واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو اس مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے تاریخ کے...

Read More

انسانی آنسوؤں کے حیران کن اثر کا انکشاف

غصے ، تکلیف، بے بسی، خوشی اور غم جیسے جذبات بیشتر افراد کی آنکھوں کو آنسو بہانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔اب سائنسدانوں نے انسانی آنسوؤں کے ایک حیران کن اثر کا انکشاف کیا ہے۔آنسوؤں کو دیکھ کر دیگر افراد کی جارحیت یا غصے میں کمی...

Read More

نیند کی کمی کا یہ بڑا نقصان آیا سامنے

50 سالہ ڈیٹا پر مبنی تحقیق نے اس بات کا انکشاف کیا ہے جنہیں نیند لینے میں شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں، ان میں ڈپریشن اور گھبراہٹ کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مونٹانا میں اسٹیٹ یونیورسٹی، بوزمین میں...

Read More

امریکا کا 2030 تک چاند پر ایک بار پھر انسانی مشن بھیجنے کا منصوبہ

امریکا نے 2030 تک چاند پر ایک اور انسانی مشن بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکا 2030 تک ایک بین الاقوامی خلاباز کو چاند کی سطح پر دوبارہ بھیجنے کا...

Read More

ایک معمولی بات پر دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں: ویڈیو وائرل

مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں...

Read More

وقت سے پہلے بال سفید ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟

وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کیلیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل از وقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے...

Read More