Author: Rahi Hijazi

سنہری باغ مسجد پر انہدام کی تلوار

دہلی کی ایک تاریخی مسجد پر انہدام کی تلوار لٹک رہی ہے۔ ڈیڑھ سو سال پرانی اس مسجد کو منہدم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدد مانگی ہے۔کارپوریشن نے ایک عوامی نوٹس جاری کرکے مسجد کے انہدام سے متعلق عوامی...

Read More

دہلی وقف بورڈ کے دفتر میں ای ڈی کا چھاپہ

دہلی وقف بورڈ کے دفتر میں ای ڈی نے چھاپہ مار کارروائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق چھاپے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کی دفعات کے تحت مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً چار سے پانچ جگہوں پر ای ڈی کے افسران کے...

Read More

ڈرائیوروں کے خلاف ’شہنشاہ‘ نے اس وقت قانون بنایا جب 150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ معطل تھے

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہٹ اینڈ رن قانون اور ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بغیر بحث کے قانون بنانے کی ضد جمہوریت کی روح پر مسلسل حملے کے مترادف ہے۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل...

Read More

ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال: دودھ کی سپلائی متاثر، مہنگائی میں اضافہ کا خدشہ

مرکزی حکومت کے نئے ’ہٹ اینڈ رن‘ قانون کے خلاف ٹرک، ڈمپر اور بس ڈرائیور سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کی یہ تحریک منگل کو دوسرے روز میں جاری رہی، جس کے سبب ممبئی میں دودھ کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق...

Read More

سدھو موسے والا قتل کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد قرار دے دیا گیا

معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ اور پنجاب پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب گولڈی برار کو انڈین حکومت نے دہشت گرد قرار دیا ہے۔مرکزی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ستویندر سنگھ عرف ستیندرجیت سنگھ...

Read More

انور جلال پوری: جنہیں دنیا گنگا جمنی تہذیب کا فروغ کنندہ سمجھتی ہے

انور جلال پوری نے ابتدائی تعلیم قصبہ جلال پور میں حاصل کیا اس کے بعد اعظم گڑھ کے شبلی نیشنل کالج میں داخلہ لیا اور وہیں سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کیا۔ دارالمصنفین سے خاص فائدہ اٹھایا اور وہاں کی متعدد کتابوں کا مطالعہ کیا خاص طور...

Read More