طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ایک شخص یورپ پہنچنے میں کامیاب

دنیا بھر میں بیشتر افراد بیرون ملک جانے کا خواب دیکھتے ہیں اور اس کے لیے ہر ممکن کوشش بھی کرتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ فرانس میں سامنے آیا جہاں ایک شخص الجزائر سے طیارے کے لینڈنگ گئیر میں چھپ کر ہزاروں میل کا فاصلہ طے کرکے پیرس...