ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی دوسری ریاست میں بھی الیکشن کے لیے نااہل

امریکی ریاست مین کی اعلیٰ انتخابی عہدیدار نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق کولوراڈو کے بعد مین دوسری ریاست بن گئی ہے جس نے سابق امریکی صدر کو چھ جنوری...