سعودی عرب میں شدید برف باری

سعودی عرب کے تبوک ریجن میں شدید برف باری ریکارڈ کی گئی۔تبوک ریجن میں شدید برف باری کے باعث اللوز پہاڑ نے سفیدی کی چادر اوڑھ لی۔برف باری ہوتے ہی پہاڑ دلکش منظر پیش کرنے لگا جسے دیکھنے اور موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے شہریوں اور...