واٹس ایپ میں 2023 میں متعارف کرائے گئے 10 بہترین فیچرز

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جسے 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔ہر سال کی طرح 2023 میں بھی واٹس ایپ نے متعدد فیچرز متعارف کرائے۔درحقیقت گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 2023 میں واٹس ایپ میں بہت زیادہ نئے فیچرز...