Author: Rahi Hijazi

سعودی عرب میں غیر ملکی کارکن کو ایک لاکھ 75 ہزار ریال ادا کرنے کا حکم

سعودی عرب کے جنوبی ریجن میں لیبر کورٹ نے غیرملکی کارکن کے خلاف جھوٹا ’ہروب‘ فائل کیے جانے پر کمپنی کے خلاف فیصلہ صادر کیا ہے۔عدالت نے کمپنی انتظامیہ کو پابند کیا کہ وہ ہروب کی غلط رپورٹ کرنے پر کارکن کو ایک لاکھ 75 ہزار ریال،...

Read More

اردنی یونیورسٹی میں پروٹوکول کے خلاف گریجویشن تقریب

شمالی اردن کی یونیورسٹی کے طلبہ نے گریجویشن تقریب میں منفرد انداز اختیار کیا اور روایتی کبابوں کی ڈشیں تقریب کے شرکا کو پیش کیں۔العربیہ کے مطابق اردن کی یونیورسٹی میں منفرد گریجویشن تقریب سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین کی...

Read More

طالبان حکومت کے متعلق وسطی ایشیائی ریاست قازقستان کا بڑا اعلان

قازقستان نے افغانستان کی طالبان حکومت کا نام کالعدم تنظیموں یا گروہوں کی فہرست سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔طالبان حکومت نے دونوں ممالک کے درمیان حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اس اقدام پر قازق حکومت کا شکریہ ادا کیا...

Read More

پاکستان اور بھارت سال کے آغاز پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔پاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت کے معاہدے پر 1988 میں دستخط کیے تھے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں...

Read More

قاتلانہ حملے کے بعد مولانا فضل الرحمان کا الیکشن سے متعلق اہم بیان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر الیکشن کے التوا کا مطالبہ کردیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کیا یکساں مواقع صرف ایک پارٹی...

Read More

بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ ماہرِ اقتصادیات کو چھ ماہ قید کی سزا

بنگلہ دیش کے نوبل امن انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو لیبر قوانین کی خلاف ورزی کے مقدمے میں چھ ماہ قید سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پروفیسر محمد یونس کے مقدمے کا فیصلہ پیر کو سنایا گیا۔دوسری جانب محمد...

Read More