سعودی عرب میں کھجوروں کی پیداوار پر بین الاقوامی کانفرنس
سعودی دارالحکومت ریاض میں کھجوروں کی پیداوار کے سلسلے میں دو درجن سے زائد معاہدات پر دستخط کیے گئے ہیں۔ ان معاہدوں میں مقامی اور بین الاقوامی معاہدے بھی شامل ہیں۔معاہدات کے نتیجے میں کھجوروں کی پیداوار بڑھانے کے لیے مجموعی طور...
Read More