فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، پاکستان میں نئے سال کی تقاریب پر پابندی
پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حکومت پاکستان کی طرف سے نئے سال کے موقع پر کسی بھی قسم کی تقریب کے انعقاد پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے۔جمعرات کو ایک خصوصی ویڈیو پیغام میں نگراں...
Read More