Author: Rahi Hijazi

دبئی: نئے سال کے جشن کی تیاریاں مکمل

دبئی میں سال نو کے حوالے سے منعقدہ تقریبات کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مختلف سرکاری اداروں کی جانب سے سال 2024 کے لیے ہونے والی تقریبات کے لیے مشترکہ کمیٹی بھی فعال کردی گئی ہے۔امارات الیوم اخبار کے مطابق دبئی گورنریٹ کی...

Read More

سری لنکا: ہزاروں شہریوں کو ملازمت کے لیے اسرائیل بھیجنے کے فیصلے پر احتجاج

جنوبی ایشیائی ملک سری لنکا میں بدھ رہنماؤں نے حکومت کے اس فیصلے پر زبردست احتجاج کیا ہے کہ سری لنکن حکومت 10 ہزار شہریوں کو موجوہ جنگی صورتحال میں ملازمت کے لیے اسرائیل بھیجے گی۔ بدھ رہنماؤں کا موقف ہے کہ ہمیں اسرائیل کی غزہ میں...

Read More

سال 2024 میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں کیا ہو گا؟

ٹیکنالوجی کی دنیا میں 2023 کو شاید مصنوعی ذہانت کے سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔کمپیوٹر کوڈ سے لے کر فن پاروں اور مضامین تک جنریٹیو اے آئی سسٹم بڑی تیزی سے مواد تیار کر سکتے ہیں۔ یہ مثالی نہیں ہوتا مگر کئی صنعتوں اور شعبوں میں...

Read More

بنگلہ دیش میں گارمنٹ فیکٹریوں کے سینکڑوں کارکن برطرف کردیے گئے

بنگلہ دیش ملبوسات تیار کرنے والی فیکٹریوں نے اپنے ان سینکڑوں کارکنوں کو برطرف کر دیا ہے جنہوں نے اکتوبر میں زیادہ اجرت کے مطالبوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا تھا۔پچاس لاکھ کارکنوں کی نمائندگی کرنے...

Read More

ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شام میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈر کی تہران میں نماز جنازہ ادا کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے میجر جنرل رضا موسوی کی نماز...

Read More

امریکی بحری جہاز نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون مار گرائے

امریکی فوج نے کہا ہے کہ 28 دسمبر کو بحیرہ احمر میں بین الاقوامی جہاز رانی پر حوثیوں کی جانب سے داغے گئے ایک اینٹی شپ بیلسٹک میزائل اور ڈرون کو امریکی بحریہ کے ایک جہاز نے مار گرایا ہے۔جمعے کو ایکس (سابق ٹوئٹر) پر امریکی سینٹرل...

Read More