امریکی شہری کو ملنے والا شیشے کا ٹکڑا کیا نکلا؟
امریکہ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شہری کو ملنے والا شیشے کا ٹکڑا دراصل 4.87 قیراط کا ہیرا نکلا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق آرکنساس ڈیپارٹمنٹ آف پارکس ہیریٹج اینڈ ٹورازم کے مطابق امریکہ شہری کو کریٹر آف...
Read More