غزہ جنگ: ٹیکنالوجی انڈسٹری میں کام کرنے والے مسلمانوں کو اس چیز کا خوف
مصنوعی ذہانت کی امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹ مین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا کہ ٹیکنالوجی کی صنعت میں کام کرنے والے مسلمانوں کو اپنے حالیہ تجربے پر بات کرتے ہوئے پریشانی محسوس ہوتی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز...
Read More