Author: Rahi Hijazi

بی جے پی جمہوریت کے تقدس کو تباہ کرنے کی سازش کر رہی ہے

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پیر کو حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر جمہوریت کے تقدس کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگایا۔نئے سال کے موقع پر سماج وادی پارٹی کے ریاستی ہیڈکوارٹر...

Read More

کانگریس نے آر ایس ایس کو گھر میں گھس کر دھویا: اعظم شہاب کا کالم

سالِ نو کا آغاز ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے ہو رہا ہے تو وہیں سال گزشتہ کو کانگریس کے آر ایس ایس کے گھر میں گھس کر دھونے سے بھی یاد رکھا جائے گا۔ جی ہاں، جس کانگریس کو تین ریاستوں میں شکست دے کر بی جے پی ابھی تک اپنے آپے...

Read More

غزہ کے چڑیا گھر میں جانور بھی بھوک سے مرنے لگے

رفح کےچڑیا گھرمیں، جہاں غزہ کے درجنوں بے گھرباشندے پنجروں کے درمیان ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، بھوکے بندر، پرندے اور شیر بھی اسرائیل کے 12 ہفتوں سے جاری حملوں کی وجہ سے کھانے پینےکو ترس رہے ہیں۔ چڑیا گھر کے ایک کارکن نے ایک کمزور بندر...

Read More

اسرائیل کی بوکھلاہٹ، تنقید کرنے والی امریکی ماڈلز کا نام میزائلوں پر لکھ مارا

بوکھلاہٹ کی شکار اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کے بار بار مطالبات پر سپر امریکی ماڈل بہنوں بیلا اور گیگی حدید کے نام غزہ کی پٹی پر برسائے جانے والے میزائلوں اور بموں پر لکھ کر ان سے نفرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔بڑی تعداد میں...

Read More

اسرائیل کا غزہ سے ہزاروں فوجیوں کے انخلا کا اعلان لیکن مرکزی شہروں میں شدید لڑائی جاری

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہزاروں فوجیوں کو غزہ کی پٹّی سے باہر منتقل کیا جا رہا ہے جو جنگ شروع ہونے کے بعد سے جنوبی غزہ کے مرکزی شہر پر قبضے کے بعد پہلا اہم انخلا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیلی فوج کی نقل...

Read More

سعودی عرب میں مساجد کی تعمیر کیلیے اربوں ریال کے عطیات

سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس مملکت کے مختلف علاقوں میں مساجد کی تعمیر اور اصلاح کے حوالے سے رضاکارانہ عطیہ دینے والوں کی 459 درخواستوں کو منظور کیا گیا۔سبق نیوز کے مطابق مساجد کی تعمیر و اصلاح اور مرمت کے...

Read More