پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے خرم شہزاد کے بعد اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن اسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس...
Read More